آنے والیb.VPN بچتوں اور پیشکشوں کے لئے رابطے میں رہیں:

ہمارافیس بک پیج لائک

https://www.facebook.com/backboneVPN/

ہمیں ٹویٹر پر فالو کریں

https://twitter.com/BackboneVPN

یا ہماری کسٹمرسپورٹ ٹیم سے لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعے رابطہ کریں اور ہماری موجودہ پیشکشوں کے بارے میں دریافت کریں۔

کیا ہے b.VPNاورآپ کو اسے کیوں استعمال کرنا چاہیے؟

بی۔وی این ایک ایپلیکشن ہے(ونڈوز،میک او ایس،آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پرڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے) جس کے ذریعے آپ دنیا کے مختلف حصوں میں برق رفتار سرورزکے نیٹ ورک سے کنیکٹ کر سکتے ہیں۔ b.VPNکے استعمال سے آپ اپنے اصل آئی پی پتے کو چھپانے کے قابل ہوجاتے ہیں؛اس لئے آپ اپنے جغرافیائی مقام کو چھپا سکتے ہیں۔آپ کے آلے اور b.VPN سرورکے درمیان کنکشن سو فیصد انکرپٹڈ ہوتا ہے اور ایسی کوئی وجہ نہیں ہوتی وہ کسی پارٹی سے کھوجا جا سکے،یہاں تک کہ آپ کے آئی ایس پی سے بھی نہیں۔ 

اگرآپ اپنی آن لائن پرائیویسی کو برقرار رکھنا چاہتے ہوں اورانٹرنیٹ پربے نام رہ کر سرف کرنا چاہتے ہوں توb.VPNایک بہترین انتخاب ہے۔اس کے علاوہb.VPNکا استعمال کرنے سے آپ کہیں بھی رہتے ہوئے وی او آئی پی ایپلیکیشنز اور جیو۔بلاکڈ سٹریمنگ سروسز تک رسائی حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔b.VPNاستعمال کرنے سے آپ انٹرنیٹ محفوظ انداز میں اور آزادی سے رفتار کی حد کی پابندی کے بغیر کرسکیں گے۔

آپ b.VPNکے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں:

مختلف مقامات پر واقع سینکڑوں ڈائنیمک آئی پی پتے

مختلف وی پی این پروٹوکول:L2TP/ OpenVPN (TCP, UDP, SSH & SMOKE)

فی اکاؤنٹ چھ وی این کنکشن ایک ساتھ

لامحدود بینڈوچ

ڈی این ایس فاش کا تحفظ

کسٹمرسپورٹ 24/ 7

مفت ٹرائل: کریڈٹ کارڈ درکار نہیں

آپ کی پرائیویسی کی گارنٹی کے لئے نو لاگنگ پالیسی

محفوظ ادائیگی کے طریقوں کی اقسام