\

ہماری یو ایس وی پی این کے ساتھ کچھ ذہنی سکون حاصل کریں اور امریکہ میں بغیر کسی حد کے بہترین ویب سائٹیں ان بلاک کریں۔جغرافیائی۔رکاوٹوں،ہیکرز،سپیمرز اور ناسا کی جانب سے کڑی نگرانی کو خداحافظ کہیں اور ویب پر مکمل طور پر خفیہ رہ کر بہترین وی پی این سروس کے ساتھ سرف کریں۔سب بہترین خدمات کا ایچ ڈی میں لامحدود لائیو سٹریمنگ،بشمول: نیٹ فلیکس،ہولو، ایچ بی او سی ٹی وی،سی ڈبلیو نیٹ ورک،فوکس،پینڈورا،ایم ٹی وی اور بہت کچھ کا لطف اٹھائیں بغیر بفرنگ یا اضافی ادائیگیوں کے۔

یو ایس وی پی این کیسے کام کرتا ہے

ہمارا یو ایس وی پی این آپ کی اصل آئی پی کو ایک یو ایس آئی پی،مثلاً نیویارک سے تبدیل کرکے لبادہ اوڑھا دیتا ہے تاکہ آئی ایس پی کو چکمہ دے سکے کہ آپ امریکہ سے براؤز کرہے ہیں۔اس لئے،اس لئے آپ،کسی بھی ویب سائٹ کو ہوا کی لہر کے ساتھ کھول سکتے ہیں۔

مزید کیا،آپ کا اصل جغرافیائی مقام چھپاتے ہوئے،آپ دنیا سے مکمل طور پرباہر اور تمام آئی ایس پیز پر نامعلوم ہو جاتے ہیں۔اس کا مطلب ہے،آپ کی آن لائن سرگرمیاں،مثلاً: براؤزنگ،پیغام رسانی،وی او آئی پی سیشنز،ایم میلز اور بہت کچھ،پرحکومت یا کسی تیسری پارٹی کی طرف سے نظر نہیں رکھی جاسکے گی یا کھوج نہیں لگایا جاسکے گا۔مزید برآں،امریکی  وی پی این حساس کمپریشن تیکنیکیں استعمال کرتا ہے تاکہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار بڑھا سکے۔یہ آپ کی ڈیٹا ٹریفک  کو بھی انٹرنیٹ پر بھیجنے سے پہلے انکرپٹ کرتا ہے ،چناچہ،آپ کوسائبر مجرموں اور ڈیٹا کی بو سونگھنے والوں جیسا کہ:ہیکرزاور سپیمرز سے مکمل مواد کا تحفظ اور سلامتی دیتا ہے۔مختصراً،آپ ایچ ڈی میں لایئو وڈیوز سٹریم کرسکتے ہیں ،مکمل تحفظ اور بے نامی میں ویب کو سرف کرسکتے ہیں،مالیاتیٹرانزیکشنز کرسکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پابندی شدہ ویب سائٹوں اور خدمات تک امریکہ اور کہیں بھی لامحدود رسائی حاصل کرسکتے ہیں

امریکہ کی بہترین وی پی این کے فیچر

بے حد شائستہ اور صارف۔دوست وی پی این کلائنٹ جو آپ کے آلے پر انسٹال ہونے کے لئے صرف ایک کلک کی ضرورت ہے۔

تمام آپریٹنگ نظاموں کے ساتھ موافق بشمول: ونڈوز،میک او ایس،لائنکس،اینڈرائیڈ اور آئی او ایس۔ہمارے یو ایس وی پی این این کمپیوٹروں،لیپ ٹاپس،گیمنگ کنسولز اور موبائل فونوں پر چلتے ہیں۔

بہت سے محفوظ انکرپٹڈ ٹنلنگ پروٹوکول بشمول اوپن وی پی این،L2TP، اوپن وی پی این/SSH،پی پی ٹی پی:

اوپن وی پی این(256-bit encryption) :ایک ایڈوانسڈ اوپن سورس انکرپشن پروٹوکول ہے جو بے حد محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔مزیڈ سیکیورٹی کے لئے،b.VPN دہری ٹنلنگ انکرپشن ’’ SSHپر اوپن وی پی این‘‘ ماؤس کی صرف ایک کلک کے ساتھ پیش کرتا ہے۔بد قسمتی سے یہ آئی او ایس کے ساتھ موافقت نہیں رکھتی۔

 

فلوریڈا،کیلیفورنیا،نیو جرسی اور نیو یارک میں برق رفتار سرورز۔

لامحدود بینڈوچ لامحدود سٹریمنگ کا لطف لینے کے لئے،براؤزنگ اور لمبے وی او آئی پی سیشن بغیر کسی  اضافی خرچے کے۔

تمام گاہکوں کے لئے اعلیٰ ترین خدمات کی گارنٹی اور24/7 لائیو سپورٹ اور دوردراز سے ٹیم ویوور کے ذریعے مدد۔

نو لاگنگ پالیسی۔آپ کی پرائیویسی ہمارے لئے اہم ہے،اس لئے جب آپ یو ایس اے وی پی این استعمال کرتے ہیں،آپ کی آن لائن سرگرمیاں اور ذاتی معلومات ریکارڈ نہیں کی جائیں گی۔

وائی فائی/ ہاٹ سپوٹ پروٹیکشن۔آپ یو ایس وی پی این کوپبلک وائی فائی نیٹ ورک پر حفاظت سے استعمال کرسکتے ہیں،مثلاً: ہوٹلز،ائرپورٹس،کیفے،لائبریرز وغیرہ۔

مفت ٹرائل او منی بیک گارنٹی