ونڈوز میں سے b.VPNکوان انسٹال کرنے کے لئے،سب سے پہلے تو آپکو اسے ٹاسک بار میں سے بند کرنا ہوگا۔

رائٹ کلک کریں b.VPN آئی کون پراور’’ایگزٹ’’کا انتخاب کریں۔

کھولیں’’سٹارٹ‘‘مینیو اورتلاش کی جگہ پر ’’کنٹرول پینل‘‘ لکھیں۔

کلک کریں’’پروگرامز اور فیچرز‘‘۔

انتخاب کریں’’b.VPN‘‘ کا اور’’ان انسٹال/ تبدیل‘‘پر کلک کریں۔

کلک کریں’’اوکے‘‘پر۔

کلک کریں’’ہاں‘‘پر۔

انتظار کریں جبb.VPN ان انسٹال ہو رہا ہو۔

کلک کریں’’بند کریں‘‘ پر۔

کلک کریں’’اوکے‘‘پر۔