اینڈرائیڈاوایس:

اینڈرائیڈ شائد سمارٹ فونز،ٹیبلیٹس،گھڑیوں،ٹی وی اور کاروں تک کے لئے سب سے مقبول آپریٹنگ سسٹم بن چکا ہے۔اینڈرائیڈ لائنکس کرنل پر مبنی ایک اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہےاور فلحال گوگل نے بنایا ہے۔اینڈرائیڈکے لئے ایپلیکشنز گوگل پلے پر دستیاب ہیں۔

اینڈرائیٖڈ کے لئے b.VPN:

اینڈرائیڈ کے لئے b.VPNایپلیکشن  استعمال کرنے سے آپ انٹرنیٹ نگرانی سے بچ سکتے ہیں،اپنی حفاظت اور ذاتیات کو برقرار رکھتے ہوئےجغرافیائی اور سرحدی پابندیوں کی بنا پربلاک کئے گئے مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس وقت جب آپ ایک مشترکہ انٹرنیٹ رسائی حاصل کرتے ہیں،جیسا کہ ائرپورٹ میں،کیفے یا ہوسٹل،آپ اپنی ذاتی معلومات کو خطرے میں ڈالتے ہیں B.VPNآپ کی انترنیٹ رسائی کو محفوظ رکھتا ہے تاکہ یقینی ہوکہ ترسیل شدہ معلومات دخل اندازی کرنے والی آنکھ سے محفوظ رہے اور انکرپٹڈ ہو۔

مزید برآں، B.VPN آپ کے آلے کا آئی پی پتہ ،آپ کو انٹرنیٹ پر خفیہ رہ کر براؤزنگ کرنے کی آزادی دیتے ہوئے  آپ کے موجودہ مقام کے مطابق چھپا دیتا ہے۔

مسافر ہونے کے موقع پر،آپ کسی بند شدہ ویب سائٹ یا ایپلیکیشن سے واسطہ پڑنے کی صورت میںb.VPN استعمال کرنے کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔وی او آئی پی ایپلیکشنز اورسوشل نیٹ ورک دنیا میں کئی جگہوں پر بلاک ہیں۔b.VPN آپ کو کسی بھی سروس اور ویب سائٹ کو کھولنے کے قابل بناتی ہے کوئی وجہ نہیں کہ آپ کہیں بھی ہوں۔مزیدبرآں،یہ آپ کو ہولو،اے بی سی،نیٹ فلیکس اور کوئی بھی ایسی سٹریمنگ جو اپنے مقام کی وجہ سے کام کرتی ہو تک رسائی لے سکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ کے لئے b.VPNایپلیکشن نہایت ٹھوس،قابل اعتبار وی پی این پروٹوکول استعمال کرتا ہے جواوپن وی پی این ہے اور آپ کو وی پی این سرورز کے عالمی نیٹ ورک پر انٹرنیٹ کنیکٹ کرنے کے قابل بناتا ہے۔

اینڈرائیڈ کے لئےb.VPN ایک خصوصی اوپن وی پی این کلائنٹ ہے جوSSH ٹنل معیار پر اوپن وی پی این آپ کے آلے کی روٹنگ کئے بغیر پیش کرتا ہے صرف ایک کلک میں جو بے حد مددگار ہے خاص طور پر ان کے لئے جو ان علاقوں میں رہتے ہیں جہاں وی پی ایپلیکشن کو روکنے کے لئےایس پی آئی فائروال استعمال کی جاتی ہے۔

اگرآپ اپنے آلے پرایپ درست طریقے سے نہیں چلاسکتے یا اینڈرائیڈ کا کوئی پرانا ورژن استعمال کرنے کی صورت میں جو اوپن وی پی این پروٹوکول کے ساتھ مطابقت نہ رکھتا ہو،آپ استعمال کرتے ہوئے اپنے آلے پرL2TP/IPsec PSKاستعمال کرتے ہوئے کنکشن کو مینوئلی کنفگر کرسکتے ہیں ان مراحل پر عمل کرتے ہوئے۔

قیمتوں کا اعلان: b.VPNڈاؤن لوڈکرنے کے لئے مفت ہے۔تاہم،آپ کو خریدار صارف ہونا پڑے گا تاکہ سروس کو اینڈرائیڈ آلےپر استعمال کر سکیں۔

دو طریقوں سے آپ b.VPNسروس خرید سکتے ہیںویب سائٹ کے ذریعے یا ان۔ایپ پرچیززسے۔

 b.VPN تین طریقوں میں آتا ہے:

ایک ماہ کا خرچہ $9.99

چھ ماہ کا خرچہ $50.00

ایک سال کا خرچہ $90.00

آپ کو سب سے پہلےB.VPN پراکاؤنٹ بنانا پڑے گا،B.VPNپیکج کا انتخاب اپنی ضرورت کے مطابق کریں اور ادائیگی کریں۔

فوراً ہی سبسکرپشن جاری کردی جائے گی۔جس لمحے آپ کی سبسکرپشن شروع ہو،آپ ان خدمات کا استعمال شروع کردیںْ

سپورٹ:

اگر آپ کوکسی نامعلوم مسئلے کا سامنا ہو تو،B.VPNسپورٹ ٹیم ٹیم ویوور کا استعمال کرتی ہے۔