کیسے b.VPNاکاؤنٹ رجسٹر کریں

جنوری 10, 2015, 10:17 صبح

ہوم صفحے پر جائیں اور’’ابھی اکاؤنٹ رجسٹر کریں‘‘پر کلک کریں۔

ضروری معلومات فراہم کریں۔

نوٹس:

ساری جگہیں انگریزی الفاظ میں بھری جانی چاہییں۔

پہلے نام ،آخری نام اور پتےکی جگہ پر کوئی علامت مت ڈالیں۔

یقینی ہو کہ آپ رجسٹریشن کے لئے ایک مصدقہ ایم میل پتہ استعمال کررہے ہوں اور یہ درست طریقے سے ڈالا گیا ہو،

فون نمبر والی جگہ پر،صرف اعدا(+) اور قابل قبول ہوں گے۔

آپ کے پاس ورڈ میں صرف اعداد،حروف اور انڈرکورس شامل ہونے چاہییں۔

اب جبکہ آپ نے تمام جگہیں بھر دی ہیں،’’رجسٹر‘‘پر کلک کریں۔

اپنے ان باکس میں جائیں تاکہb.VPN کی آئی ہوئی ای میل بمعہ ایکٹیویشن لنک پا سکیں،برائے مہربانی اپنے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

آپ کو  www.bvpn.comکی جانب واپس بھیجا جائے گا۔،’’لاگ ان‘‘ پر کلک کریں۔

اپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان ‘‘پر ٹیپ کریں۔

آپ کاپروفائل صفحہ اب سامنے ہوگا اور اس میں سے آپ موزوںb.VPN پلان اور ادائیگی کے ذریعے کا انتخاب کریں

اگر آپ کو ایکٹیویشن ای میل نہیں ملتی،برائے مہربانی جنک/سپیم  میل فولڈر کو دیکھیں۔ورنہ، support@bvpn.com کواپنے اسی ای میل پتے سے جو آپ نے رجسٹریشن کے وقت استعمال کیا تھا کے ساتھ ایک خالی ای میل بھیجیں۔اور آپ کو چوبیس گھنٹے کے اندر کوئی ردعمل ملے گا۔