اینڈرائیڈ پر اوپن وی پی این کلائنٹ استعمال کرتے ہوئے b.VPN کو کیسے کنیکٹ کریں۔

نومبر 29, 2015, 10:26 صبح

پہلے، آپ کو کنفگریشن فائل  ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی،یچے دیئے گئے لنک پر جائیں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/profile/openvpn_server_list/

 نیچے دیئے گئے اپنے ترجیحی سرور میں سے ’’ جنریٹ’’ پر کلک کریں۔

گوگل پلے کھول کر ’’ اوپن وی پی این‘‘ تلاش کریں۔سب سے پہلے نتیجے’’ اوپن وی پی این کنیکٹ‘‘۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.openvpn.openvpn&hl=en

کلک ’’ انسٹال‘‘

جب ایپ کامیابی سے انسٹال ہو جائے،کلک ’’ اوپن‘‘۔

ترتیبات کے بٹن کو ٹیپ کریں،’’ امپورٹ‘‘ منتخب کریں۔

منتخب کریں’’ایس ڈی کارڈ سے پروفائل امپورٹ کریں‘‘۔

ٹیپ کریں ’’ ڈاؤن لوڈ‘‘۔

وہ سرور منتخب کریں جو آپ نے ابھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔

اپنے b.VPNاکاؤنٹ کی تفصیلات( صارف نام اور پاس ورڈ) ڈالیں۔’’محفوظ‘‘ کی آپشن پر ٹک کریں

ٹیپ کریں ’’ کنیکٹ‘‘۔

ٹک کریں ’’ مجھے اس ایپلیکیشن پر بھروسہ ہے‘‘ اور ’’اوکے پر کلک کریں۔

ٹیپ کریں’’ جاری رہیں‘‘۔

اب آپ کنیکٹڈ ہیں۔

"/imgstore/uploads/openvpn-android-3.png" alt="" width="360" height="558" />