کسی ایپلیکیشن (b.VPN)کو اینٹی وائرس فائر وال میں سے اجازت دلوائیں

مارچ 7, 2016, 4:02 شام

زیادہ تر اینٹی وائرس فائروال وی پی این ایپلیکیشنز کو روک دیتے ہیں۔ (b.VPN)کو اپنے اینٹی وائرس کے ساتھ درست طریقے سے کام کروانے کے لئے،ان ہدایات پر عمل کریں:

اے وی جی:

اے وی جی  کی مین ونڈو میں سے ’’فائروال ‘‘ پر کلک کریں۔

کلک کریں ’’ تبدیل‘‘ بٹن پر

چنیں ’’ایپلیکیشنز‘‘ ۔

کلک کریں ’’شامل کریں‘‘ بٹن پر

اس ونڈو میں سے ’’۔۔۔‘‘ بٹن پر کلک کریں تاکہ ونڈوز کا فائل براؤزر کھل سکے۔

فائل  “bVPN.exe” تلاش کریں،جب مل جائے،اس پر کلک کریں اور پھر ’’ تخلیق کریں‘‘ پر کلک کریں۔

کھلنے والے ’’ایپلیکیشن ایکشن‘‘ کےڈراپ داؤن مینیو میں سے چنیں ’’ اجازت دیں‘‘اور پھر ’’ اوکے ‘‘ پر کلک کریں۔

اب ’’ اطلاق کریں ‘‘اور پھر ’’ اوکے ‘‘ پر کلک کریں۔

اویرا:

اویرا کی مین ونڈو ’’ اوپن ‘‘ کریں۔

چنیں ’’فائروال ‘‘ ’’انٹرنیٹ پروٹیکشنز‘‘میں سے ۔

کلک ’’ کنفگریشن‘‘

کلک ’’ ایپلیکیشن قوانین‘‘۔

دوبارہ کلک کریں ’’ ایپلیکیشن قوانین‘‘ پر۔

کلک کریں ’’ تبدیل ترتیبات‘‘ پر۔

کلک کریں ’’ایک اور ایپ کی اجازت دیں۔۔۔۔‘‘۔

کلک کریں ’’ براؤز۔۔ ’’ پر۔

تلاش کریں  “bvpn.exe” اور پھر ’’ اوپن‘‘ پر کلک کریں

کلک کریں ’’ شامل کریں‘‘ پر

کلک کریں ’’ اوکے ‘‘ پر

کلک ’’ ایپلیکیشن قوانین‘‘۔