ونڈوز اور میک او ایس کے لئے b.VPN پر نیو ٹنل(سموک) کو کیسے استعمال کیا جائے

اگست 17, 2016, 4:42 شام

سموک b.VPN کی طرف سے تیار کردہ ایک نئی ایڈوانسڈ  یوپی ڈٰ ٹنل ہے جو ایران،چائنا اور اومان جیسے ممالک کی حساس ترین فائر والز کو چکمہ دینے کے لئے بنائی گئی ہے۔

اپنے کنکشن کو ہمارے سرورزکے ساتھ سموک کے ذریعے ٹنل کرنے کے لئے،برائے مہربانی ان ہدایات پر عمل کریں:

مین ونڈو میں سے ’’گیئر‘‘ پر کلک کریں۔

ریڈیو بٹن’’سموک ٹنل‘‘ دیکھیں اور پھر  ’’ اوکے ‘‘ پر کلک کریں۔

مین ونڈو میں واپس جائیں، ’’پن‘‘ آئی کون پر کلک کریں۔

اب آپ کو دستیاب سرورز کی فہرست نظر آرہی ہوگی،اپنی پسند کے کسی بھی سرور پر کلک کریں یا شائد آپ کو ’’رینڈم‘‘ پر کلک کرنا پڑے۔

اب کنیکٹ پر کلک کریں۔

جب آپ کنیکٹ ہوں گے تو آپ کو b.VPN اس طرح نظر آنا چاہیئے۔

گر کوئی ایسا موقع ہو کہ ’’سموک ٹنل‘‘ کام نہ کررہی ہو یا غیر مستقل ہو،برائے مہربانی’’ہوپ فنکشن‘‘ کے چیک باکس پر ٹک کریں۔