ونڈوز پر ٹی اے پی ڈرائیور کی خرابی کیسے ختم کریں

دسمبر 21, 2016, 12:46 شام

اگرآپ ونڈوز10, 8.1, 8 یا ونڈوز 7 پر کوb.VPN سرورسے کنیکٹ کرنے میں ناکام ہیں اورآپ ’’برائے مہربانی اوپن وی پی این استعمال کرنے کے لئے ٹی اے پی ڈرائیورانسٹال کریں‘‘کا پیغام وصول کرتے ہیں،یہ کئی وجوہات کی بنا پر ہوسکتا ہے۔ ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ مسئلہ آپ کے سسٹم میں کسی تیسری پارٹی کی اوپن وی پی این فائلوں کی انسٹا لیشن کی وجہ سے درپیش ہوا ہو۔

اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ان ہدایات پر عمل کریں:

کی مین ونڈو میں سے،’’ گیئر‘‘ بٹن پر کلک کریں تاکہ ’’ ایڈوانسڈ ترتیبات‘‘ ونڈو کھل سکے

کلک کریں’’ڈرائیور‘‘پر۔

 TAP-bVPN Driver کے نیچے، ’’ری انسٹال‘‘ پر کلک کریں۔“

ری انسٹال ہو رہا ہو انتظارکریں۔“TAP-bVPN Driver” جب تک

آپ کوایک اطلاع ملے گی کہ’’ کام مکمل ہوا‘‘۔ ’’اوکے‘‘پر کلک کریں۔

پھر،کلک کریں ’’اوکے ‘‘پر۔

اب’’کنیکٹ‘‘کرنے کی کوشش کریں۔

اگرمسئلہ برقرار رہے،تو اس پر عمل کریں:

پھر،کلک کریں ’’گیئر‘‘پراور پھر’’ڈرائیور‘‘پر کلک کریں۔

اب“آفیشل اوپن وی پی این TAP Driver 9.21.2” کے ریڈیو بٹن کی طرف جائیں اور’’انسٹال‘‘پر کلک کریں۔

جب تک آفیشل اوپن وی پی این TAP Driver 9.21.2 انسٹال ہو رہا ہوانتظار کریں۔

آپ کوایک اطلاع ملے گی کہ’’ کام مکمل ہوا‘‘۔ ’’اوکے‘‘پر کلک کریں۔

پھر،کلک کریں ’’اوکے ‘‘پر۔