ونڈوز کے لئے اوپن وی پی این کلائنٹ ۔ b.VPN کیسے استعمال کریں۔

فروری 28, 2015, 12:28 شام

یہاں کلک کرکے b.VPNونڈوز کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں

https://www.bvpn.com/ur/#download

ونڈوز پر b.VPN انسٹال ہو رہاہے:

کلک کریں ’’اوکے‘‘پر

کلک کریں ’’نیکسٹ‘‘پر

کلک کریں’’میں متفق ہوں‘‘۔

کلک کریں’’انسٹال‘‘پر۔

انتظار کریں جب تک b.VPN انسٹال ہورہاہے۔

کلک کریں’’نیکسٹ‘‘ پر۔

کلک کریں’’مکمل‘‘ پر۔

ونڈوز پر b.VPN استعمال کر رہے ہیں:

اگرآپ  b.VPNکےمفت ٹرائل کے صارف ہیں:

ڈراپ ڈاؤن مینیو پرکلک کریں تاکہb.VPN سرورز کی دستیاب فہرست ملاحظہ کرسکیں،’’پن‘‘ آئی کون پر کلک کرکےاپنے ترجیحی سرور کا انتخاب کریں اور’’کنیکٹ‘‘پر کلک کریں۔

 

اگر آپ پہلے سے ہی b.VPN خرید چکے ہیں:

کلک کریں’’لاگ ان ‘‘ ٹیب پر۔

اپنا ای میل جو کہ  b.VPNپر رجسٹر ہےاور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان ‘‘بٹن پر کلک کریں۔

اب آپ کو آپکی ادائیگی کی تاریخ نظر آنی چاہیے۔واپس جانے کے لئے“BVPN”آئی کون پر کلک کریں۔

 

اپنے ترجیحی b.VPNسرورکا انتخاب کریں اور’’کنیکٹ‘‘ پرکلک کریں۔

 

آپ کے کامیابی سے کنیکٹ ہونے کے بعدb.VPN اس طرح نظر آئے گا۔

اگر آپ مزید آپشنز دیکھنا چاہتے ہیں تو’’ترتیبات‘‘ کے ٹیب پر کلک کریں۔

اگرآپ کو مدد چاہیے،تو“مدد حاصل کریں” پر کلک کرکے b.VPN سپورٹ پر کلک کریں۔

اب  b.VPNکو بند کرنا:

کلک کریں’’ڈس کنیکٹ ‘‘بٹن پرپھر“X” پر۔

ٹاسک بار پر جا کر ’’چھپے ہوئے آئی کون دکھائیں ‘‘پر کلک کریں،  b.VPNآئی کون پر  رائٹ کلک کریں اور پھر’’ایگزٹ‘‘ پر کلک کریں۔