اینڈرائیڈ کے لئے اوپن وی پی این کلائنٹ ۔ b.VPN کیسے استعمال کریں۔

مارچ 2, 2015, 6:31 صبح

Android (+4.0.3) کے لیے b.VPN ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گوگل پلے اگرآپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو،توآپ اینڈرائیڈ کے لئےb.VPN اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

https://s3-eu-west-1.amazonaws.com/b-vpn/bVPN.3.0.55.apk

یہاں کلک کرکے b.VPNاینڈرائیڈ  (+4.0.3) کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.steelkiwi.bvpn

گوگل پلے سٹور سےb.VPN پلان خریدنے کے لئے:

اگر آپ نے ابھی تک b.VPN پررجسٹرڈ اکاؤنٹ نہیں بنایا،’’رجسٹر‘‘ پر ٹیپ کریں۔

ایک مصدقہ ای میل پتہ اور پاس ورڈ فراہم کریں اور پھر’’رجسٹر‘‘ پر ٹیپ کریں۔

جب آپ کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہو جائے تواپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان ‘‘پر ٹیپ کریں۔

اب’’ قیمتیں‘‘پر ٹیپ کریں

اپنے ترجیحی b.VPNپلان پر ٹیپ کریں۔

ٹیپ کریں’’جاری رہیں‘‘پر۔

اگر آپ نے ابھی تک b.VPN پررجسٹرڈ اکاؤنٹ نہیں بنایا،’’رجسٹر‘‘ پر ٹیپ کریں۔

اپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان‘‘ پر ٹیپ کریں۔

ٹیپ کریں’’B.VPN‘‘لوگو پر۔

اپنا ترجیحی’’B.VPN‘‘سرور چنیں اور’’کنیکٹ‘‘ پر ٹیپ کریں۔

کنیکٹ ہونے کے بعدB.VPN اس طرح نظر آئے گا۔

ٹنل ’’سموک‘‘ چلانے کے کے لئے،’’سموک استعمال کریں‘‘کے چیک باکس پر ٹک کریں۔


اوراس موقع پراگریہ کام نہیں کررہا،’’گیئر‘‘بٹن پر کلک کریں اور’’ہوپ فنکشن‘‘پر ٹک کریں۔’’محفوظ کریں‘‘پر ٹیپ کریں پھرمین ونڈو میں واپس جانے کے لئے b.VPNلوگوپرٹیپ کریں اور ’’کنیکٹ‘‘پر ٹیپ کریں۔

مزیدآپشنز کے لئے،’’ترتیبات‘‘ پرٹیپ کریں۔

اگرآپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں،“i”کے آئی کون پر ٹیپ کریں۔

جب آپ کی سکرین لاکڈ ہوتوb.VPN کو ڈس کنیکٹڈ ہونے سے روکنے کے لئے،برائے مہربانی ان ہدایات پر عمل کریں:

ٹیپ کریں’ترتیبات‘‘ پر۔

منتخب کریں’’پاورسیونگ‘‘۔

ٹیپ کریں’’تحفظ شدہ ایپس‘‘۔

بیک بون وی پی این کے سامنے موجود بٹن کو دائیں جانب سلائیڈ کرکے اسے چالو کریں۔

اگرآپ ایپس کو چلاتے رہنا پسند کریں تو ’’کارکردگی‘‘ کا اتخاب کریں پاور سیونگ پلان میں۔