ونڈوزفون کے لئےL2TP اوپن وی پی این کیسے ترتیب دیں

مارچ 9, 2015, 12:58 شام

مائیکروسافٹ ونڈوز فون 8.1سمارٹ فون اور ٹیبلیٹ کمپیوٹروں کے لئے ایک نمایاں آپریٹنگ سسٹم بن چکا ہے۔آلات کی ایک وسیع تعدادجس میں ایچ ٹی سی،ہواوے اور سام سنگ موبائل فون ہیں ہے جو کہ ونڈوز فون 8.1 چلاتے ہیں۔b.VPNکلائنٹ ابھی تک ونڈوز فون کے لئے دستیاب نہیں ہے۔تاہم،اگر آپ ادا شدہ صارف ہیں اورونڈوز فون پر b.VPNسروس استعمال کرنا چاہتے ہیں،آپ L2TPوی پی این کنکشن کو مینوئلی ونڈوز فون پر کنفگر کرسکتے ہیں ان مراحل پر عمل کرتے ہوئے۔آپ کووی پی این کلائنٹ استعمال کے یہ تمام فیچرز ونڈوز فون پر ملیں گے۔آپ دیکھیں گےکہ آپ ونڈوز فون پرL2TP کے ذریعےb.VPN سے کنیکٹڈ ہوتے ہوئے بھی کلائنٹ کو کسی دوسرے آلے پر استعمال کرسکتے ہیں۔

اہم نوٹس:

ان مراحل کا اطلاق صرف ونڈوز 8.1فون پر ہوتا ہے۔

اپنے پروفائل صفحے پر واپس جائیں اورL2TPوی پی این سرورز کی دستیاب فہرست اور میچنگ ’’شیئرڈ کی‘‘ملاحظہ کریں۔

آپ کا صارف نام اور پاس ورڈ b.VPN پر رجسٹر ای میل پتہ اور پاس ورڈ ہے۔

آپ کو L2TP وی پی ای کنکشن استعمال کرنے کے لئے اداشدہ صارف ہونا ہوگا۔

اب ونڈوزفون پرL2TP اوپن وی پی این ترتیب دیںے کے لئے ان مراحل پر عمل کریں

ٹیپ کریں ’’ترتیبات‘‘ پر۔

جائیں ’’وی پی این‘‘ پر۔

ٹیپ کریں (+) آئی کون پر۔

آپ سے ان جگہوں کو بھرنے کو کہا جائے گا:

سرور کا نام یا آئی پی ایڈریس:(b.VPN سرورمثال کے طور پر: ca.usa.bvpn.com)

قسم: ٹیپ کرکے ڈراپ ڈاؤن مینیو کو کھولیں اور“L2TP with IPSec” منتخب کریں۔

کنیکٹ کریں استعمال کرتے ہوئے:’’ایک چیز منتخب کریں‘‘ پھر چنیں’’صارف نام + پری شیئرڈ کی‘‘۔

صارف نام:اپنےb.VPN اکاؤنٹ کا صارف نام ڈالیں۔

پاس ورڈ:اپنےb.VPN اکاؤنٹ کا صارف نام ڈالیں۔

 پری شیئرڈ کی:لکھیں “oorg5y8ajugiwgc”۔

یہ بٹن ’’چالو‘‘ کریں:

خودکارانہ کنیکٹ کریں۔

ساری ٹریفک بھیجیں۔

اب’’محفوظ کریں‘‘ پر ٹیپ کریں۔

اب آپ نےونڈوزفون8.1 کے لئےL2TP اوپن وی پی این کنکشن کنفگرکر لیا ہے۔