میک کے لئے اوپن وی پی این کلائنٹ ۔ b.VPN کیسے استعمال کریں۔

مارچ 11, 2015, 2:18 شام

یہاں کلک کرکےمیک کے لئے b.VPN ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://www.bvpn.com/ur/#download

ان سادہ استالیشن مراحل پر عمل کریں۔

اگر آپ b.VPN کے مفت ٹرائل کے صارف ہیں:

ڈراپ ڈاؤن مینیو پرکلک کریں تاکہb.VPN سرورز کی دستیاب فہرست ملاحظہ کرسکیں،اپنے ترجیحی سرور کا انتخاب کریں اور’’کنیکٹ‘‘پر کلک کریں۔

اگر آپ پہلے سے ہی b.VPN خرید چکے ہیں:

کلک کریں’’لاگ ان ‘‘ ٹیب پر۔

اپنا ای میل جو کہ  b.VPNپر رجسٹر ہےاور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان ‘‘بٹن پر کلک کریں۔

اب آپ کو آپکی ادائیگی کی تاریخ ظر آنی چاہیے۔واپس جانے کے لئے“BVPN”آئی کون پر کلک کریں۔

اپنے ترجیحی b.VPNسرور پر ٹیپ کریں۔

آپ کے کامیابی سے کنیکٹ ہونے کے بعدb.VPN اس طرح نظر آئے گا۔

اگر آپ مزید آپشنز دیکھنا چاہتے ہیں تو’’ترتیبات‘‘ کے ٹیب پر کلک کریں۔

اگرآپ کو مدد چاہیے،تو“مدد حاصل کریں” پر کلک کرکے b.VPN سپورٹ پر کلک کریں۔