میک پر ڈی این ایس سرورپر ترتیبات کیسے تبدیل کی جائیں۔

جولائی 10, 2015, 6:07 شام

اگر میک پر b.VPNکنیکٹ کرنے کی صورت میں،آپ کا انٹرنیٹ کنیکشن ختم ہوجاتا ہے،برائے مہربانی،ڈی این ایس سرور کو تبدیل کریں۔مندرجہ ذیل ہدایات کو پڑھ کر جانیں کہ کیسے کیا جائے۔

کھولیں ’’ایپل مینیو‘‘ اور منتخب کریں ’’ سسٹم ترجیحات‘‘۔

کلک کریں ’’ نیٹ ورک‘‘ پر۔

اپنے موجودہ انٹرنیٹ کنکشن پر کلک کریں اور پھر ’’ایڈوانسڈ‘‘ پر کلک کریں

کلک کریں ’’ڈی این ایس‘‘ٹیب پراور پھر“+” پر کلک کریں۔

گوگل ڈی این ایس استعمال کرنے کے لئے8.8.8.8 اور8.8.4.4 ڈالیں۔

کلک کریں’’اوکے‘‘ پر اور پھرتبدیلیوں کو محفوظ کرنے کے ’’اطلاق کریں‘‘پرکلک کریں۔