میک او ایس پر L2TPوی پی این کیسے ترتیب دیں

جنوری 13, 2015, 6:58 صبح

اپنے صارفین کے لئے b.VPNچار وی پی این کنکشنز پیش کرتا ہے۔اس لئے،اگر آپ b.VPNسروس کو دو آلات پرایک وقت میں استعمال کرنا چاہتے ہیں،آپ   b.VPNسروس کو دو آلات پرایک وقت میں استعمال کر سکتے ہیں اور باقی دو پر L2TPوی پی این کنکشن کو مینوئلی کنفگرکرکےاستعمال کرسکتے ہیں۔ یہ مراحل آپ کو دکھائیں گے کہ میک اوایس پرL2TP وی پی این کیسے ترتیب دے سکتے ہیں۔

اہم نوٹس:

اپنے پروفائل صفحے پر واپس جائیں تاکہ دستیابL2TP وی پی این سرورز کی فہرست اور ان سے میچنگ ’’ شیئرڈ کی‘‘دیکھ سکیں۔

آپ کا صارف نام اور پاس ورڈ b.VPN پر رجسٹر ای میل پتہ اور پاس ورڈ ہے۔

آپ کو L2TPوی پی این کا کنکشن استعمال کرنے کے لئے ادا شدہ صارف ہونا پڑے گا۔

میک اوایس پر L2TPوی پی این ترتیب دیے کے لئے ان مراحل پر عمل کریں:

کلک کریں’’نظام ترجیحات‘‘پر۔

اب’’انٹرنیٹ او نیٹ ورک‘‘کے نیچے ’’نیٹ ورک‘‘پر کلک کریں۔

کلک کریں(+)آئی کون پر۔

انٹرفیس کا انتخاب کریں اور نئی سروس کانام ڈالیں۔

اب ’’انٹرفیس‘‘ کے لئے،’’وی پی این‘‘کا انتخاب کریں۔

اب ’’وی پی این قسم ‘‘کے لئے  “L2TP over IPSec”کا انتخاب کریں۔

ایک وضاحتی نام’’سروس نام‘‘ کے لئے لکھیں(تجویز کیا جاتا ہے کہ وی پی این سرور کا پتہ اس جگہ میں بھی لکھیں)۔’’تخلیق کریں‘‘پر کلک کریں۔

حال ہی میں بنائے گئےوی پی این کنکشن کا نام کا انتخاب کریں:

 سرور کانام ’’سرورکا پتہ‘‘کی جگہ پر لکھیں مثلاً: ca.usa.bvpn.com)

اپنا وی پی این صارف نام’’اکاؤنٹ کا نام ‘‘کی جگہ پر لکھیں۔

کلک کریں’’اجازت کی ترتیبات‘‘پر۔

اجازت کی ترتیبات:

اب’’صارف کی اجازت‘‘ کے لئے انتخاب کریں’’پاس ورڈ‘‘ اور اپنے وی پی این اکاؤنٹ کا پاس ورڈ ڈالیں۔

اب’’مشین اجازت کے لئے‘‘کے لئے’’شیئرڈ سیکرٹ‘‘اور درکارپاس ورڈ(oorg5y8ajugiwgc) ڈالیں۔

کلک کریں’’اوکے‘‘بٹن پراورپھر کلک کریں’’ایڈوانسڈ‘‘بٹن پر۔

ٹک لگائیں’’ساری ٹریفک وی پی این کنکشن پر بھیجیں‘‘کے چیک باکس پر،پھر’’اوکے‘‘پرکلک کریں۔

کلک کریں’’اطلاق کریں‘‘پر پھر مینیوبارمیں سےوی پی این کے آئی کون پر اور’’کنیکٹ‘‘بٹن پر کلک کریں۔

آپ اس کے بعد اپنا سٹیٹس دیکھیں گے:کنیکٹڈ۔

اب آپ نےمیک پرL2TP اوپن وی پی این کنکشن  کامیابی سے کنفگرکر لیا ہے

اب L2TP اوپن وی پی این کنکشن سے ڈس کنیکٹ ہونے کے لئے،بس ڈس کنیکٹ بٹن پر کلک کریں