آئی او ایس پر L2TPوی پی این کیسے ترتیب دیں

جنوری 18, 2015, 1:06 شام

آئی او ایس ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم ہے جو ایپل نے اپنے بنائے ہوئے موبائل آلات؛جیسا کہ:آئی فون،آئی پیڈ اور آئی پوڈ ٹچ پر استعمال کرنے کے لئے بنایا۔ b.VPN سروس پر صارفوں کو آئی او ایس پرL2TPوی پی این کنکشن ترتیب دینے کے دو طریقے پیش کرتا ہے؛یاتو آئی ٹیونز سے b.VPNایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کرلیں یا مینوئل طریقے سے ترتیب دے لیں۔دونوں طریقوں سے آپ کو ایک جیسے فیچر،ایک جیسی انکرپشن اور  b.VPNسرورز تک رسائی ملتی ہے

اہم نوٹس:

اپنے پروفائل صفحے پر واپس جائیں تاکہ دستیابL2TP وی پی این سرورز کی فہرست اور ان سے میچنگ ’’ شیئرڈ کی‘‘ دیکھ سکیں۔

آپ کا صارف نام اور پاس ورڈ b.VPN پر رجسٹر ای میل پتہ اور پاس ورڈ ہے۔

آپ کو L2TPوی پی این کا کنکشن استعمال کرنے کے لئے ادا شدہ صارف ہونا پڑے گا۔

اینڈرائیڈ پر L2TPوی پی این ترتیب دیے کے لئے ان مراحل پر عمل کریں:

ہوم سکرین سے،’’مینیو‘‘پر ٹیپ کریں پھر’’ترتیبات‘‘  پر۔

ٹیپ کریں’’جنرل‘‘پر

جائیں’’وی پی این‘‘پر

ٹیپ کریں’’وی پی این کنفگریشن شامل کریں۔۔۔۔۔‘‘پر

چنیں"L2TP"۔

مندرجہ ذیل معلومات ڈالیں:

وضاحت:کوئی بھی ترجیحی نام(تجویز کیا جاتا ہے کہ وی پی این سرور کانام ہی استعمال کریں)

سرور:وی پی این سرور کا پتہ(مثال کے طور پر: ca.usa.bvpn.com)

اکاؤنٹ:آپ کےb.VPN اکاؤنٹ کا صارف نام ۔

پاس ورڈ:آپ کےb.VPN اکاؤنٹ کا صارف نام ۔

خفیہ:oorg5y8ajugiwgc

یہاں ’’ساری ٹریفک بھیجیں‘‘ ’’چالو‘‘ ہونی چاہیے۔

کنفگریشن کو محفوظ کریں اور واپس جائیںْ

کنیکٹ ہونے کے لئےوی پی این کے بٹن کے دائیں جانب ٹیپ کریں۔

کنکشن کے تیارہونے تک انتظار کریں۔

کنکشن کے چالوہونے کے سٹیٹس کو دیکھ کر تصدیق کریں۔اس کے علاوہ ٹائٹل بارپر وی پی این کا بیج بھی دیکھیں ۔

اب آپ نےآئی او ایس پرL2TP اوپن وی پی این کنکشن  کامیابی سے کنفگرکر لیا ہے