جرمنی،جاپان اور آسٹریلیا میں نئے سرور

اپریل 2, 2016, 6:34 صبح

جیسا کہ ہم آپ کو براؤزنگ کا بہترین تجربہ دینے کی تمنا رکھتے ہیں،ہم اپنے سرورز کو مستقل بنیادوں پرترقی دیتے رہتے ہیں اور مزید جغرافیائی مقامات تک رسائی دے رہے ہیں۔تین نئے سرور تین نئے ممالک میں ہمارے دستیاب سرورز کی فہرست میں شامل کردیئے گئے ہیں؛جرمنی۔یورپ،جاپان۔ایشیا اور سڈنی۔آسٹریلیا۔

یہ تینوں سرور ہمارے ڈیسک ٹاپ(ونڈوز اور میک)ایپ کے لئے دستیاب ہیں،اس کے ساتھ ساتھ ہمارے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس تک بھی مختلف پروٹوکول کے ذریعے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے؛اوپن وی پی این،SSH اور L2TP

اب ہمارے وی پی این سرورز کی فہرست میں شامل ہے:

امریکہ(فلوریڈا،کیلیفورنیا،نیوجرسی اور نیویارک)

یورپ(جرمنی،برطانیہ،نیدرلینڈ،فرانس اور یوکرین)

ایشیا(جاپان)

آسٹریلیا(سڈنی)

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔