سعودی عرب میں دو نئے سرور

ستمبر 28, 2016, 7:41 صبح

ہمارے پیارے خریداروں کی درخواست پر،ریاض اور جدہ ،سعودی عرب میں دو نئے سرورز b.VPNکے سرورز میں شامل کردیئے گئے ہیں۔

سعودی وی پی این سرور آپ کوbeIN  سپورٹس چینل،مڈل ایسٹ سے باہران کی پسندیدہ گیمز کی سبسکرپشن کی اجازت دے گا۔۔

اپنی موجودہ آئی پی کو سعودی آئی پی سے تبدیل کرنے کے لئے،ایپلیکیشنز کی فہرست میں لگے دو سعودی سرورز میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور کنیکٹ کریں ۔

سعودی عرب کے سرورزاوپن وی پی این اور مینوئلی  L2TP وی پی این کنکشن کنفگر کرنے کے لئے دستیاب ہیں۔ 

پس نوشت:سعودی عرب سرور میک اور ونڈوزکے ساتھ ساتھ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے لئے بھی مفت ٹرائل کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔