چھ وی پی این کنکشن ایک ساتھ اب دستیاب ہیں

دسمبر 14, 2016, 2:30 شام

اب آپb.VPN سرورزکے ساتھ کنکشن ایک ساتھ چھ آلات پر لگا سکتے ہیں؛تین کنکشن اوپن وی پی این استعمال کرتے ہوئے اورتین کنکشن L2TP پروٹوکول استعما ل کرتے ہوئے۔یہ فیچر تمام پلانزکے لئے دستیاب ہے اور تمام b.VPNسرورز کے لئے۔

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔