کینیڈا میں نئاb.VPN سرور

جنوری 16, 2015, 3:17 شام

اگر آپ کینیڈا کی آئی پی کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہونا چاہتے ہیں،آپ آسانی سے ،b.VPNایپلیکیشن سے سرورزکی دستیاب فہرست میں لگے کینیڈا کے سرور کا انتخاب کرسکتے ہیں۔اپنے آئی پی پتے کو کینیڈا کی آئی پی سے تبدیل کرنے کی بنیادی وجوہات یہ ہیں:

سب سے پہلے۔کینیڈا میں انٹرنیٹ مفت ہے اورانٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کو استعمال کے کھاتے رکھنے ضروری نہیں ہوتے۔اس لئے،کوئی بھی آپ کی آن لائن سرگرمیوں کے کھاتوں پرنظررکھنے کے قابل نہیں ہوگا۔

سب سے بڑھ کر،آپ اسکیڈ کی نئی چیزوں اور سٹریمنگ سروس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں،مثلاً نیٹ فلیکس،جس کے لئے امریکن یا کییڈین آئی پی پتہ درکار ہوتا ہے،اور شومی جو صرف کینیڈا میں ہے۔

ایسے کاروباری لوگ جوہمہ وقت سفر میں رہتے ہوں،وہ کینیڈاکے آئی پی پتے حالیہ مارکیٹ حالت پر نظررکھنے کے لئے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔مزیدبرآں،زیادہ تر کینیڈین بنک صرف کینیڈا کے رہنے والوں کو ہی رسائی دیتے ہیں۔اس لئےکوئی بھی کاروباری شخص کینیڈا کا وی پی این سرور حاصل کرنا چاہے گا تاکہ بنک کے ساتھ رابطے میں رہ سکے یا آن لائن بنک ٹرانزیکشنز پر عمل درآمد کرسکے۔

کینیڈا b.VPN سرورآپ کو یہ سارے فوائد اور بہت کچھ دے گا۔

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔