اب b.VPNنئے ادائیگی کے طریقے پیش کرتا ہے۔

فروری 4, 2015, 2:40 شام

پیمنٹ وال ایک نمایاں اور ہمہ جہت ادائیگی کا رستہ ہے جونئی مارکیٹ میں120 سے زیادہ ادائیگیوں کی آپشنز کے ساتھ 200سے زیادہ ممالک میں پھیلا ہوا ہے اب  b.VPNپلانز خریدنے کے لئے ادائیگی کے ایک حل کے طور پر دستیاب ہے۔

بین الاقوامی ادائیگی کے ذرائع جو  b.VPNکے لئے قاب قبول ہیں بشمول:

کریڈٹ کارڈ استعمال کنندگان کے لئے آن لائن خریداریوں کے لئے سب سے عام ذریعہ ہے۔

یوکاش پری پیڈ کیش ایک عالمی ادائیگی حل ہے،خاص طور پر یورپ میں جہاں صارف دنیا کے سے زیادہ  50ممالک میں واقع یو کاش کے465,000 پرچون فروشوں میں سے کسی سے بھی یو کاش کارڈ آن لائن خرید سکتے ہیں۔

کیش یو پری پیڈ کارڈ ایک مشہور اور محفوظ آن لئن ادائیگی کا ذریعہ ہے جو MENA (مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ) کے انٹرنیٹ صارفین کے لئے ہے۔  کارڈ استعمال کرنے والے صارفین کے لئےاپنے کیش یو اکاؤنٹس کو ہر جگہ پھیلے ہوئے سٹورز میں ٹاپ۔اپ کرنے کے لئے اور آسانی سے آن لائن ادائیگیاں کے لئے آسان ہے۔

ون کارڈایک پری پیڈ کیش کارڈ ہے جو MENA  (مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ) کے علاقوں میں خریداروں کے لئے ہے۔ ون کارڈ پری پیڈ کارڈ بہت سے ممالک کی30,000 سےزیادہ مارکیٹوں میں خریداری کے لئے دستیاب ہے،بمعہمصر،سعودی عرب،کویت اور یواے ای۔  

علی پے چین کا ایک مقامی ادائیگی کا مقبول ذریعہ ہے،اوراپنے خریداروں کو آن لائن ای والٹ،کریڈٹ کارڈ،ڈیبٹ کارڈ اور بنک ٹرانسفر کے ساتھ خریداری کی ادائیگی میں مدد دیتا ہے۔

ویپ منی ایک عالمی ای والٹ ادائیگی کا ذریعہ  ہے۔ جوبہت سے کرنسیوں میں کام کرسکتے ہیں بشمول یو ایس ڈالر,رشیئن روبل،یوکرنین ہاروینیا،یورو،ویت نامی ڈونگ،بیلارشیئن روبل اور بٹ کوائن ۔

اور مزید بہت کچھ

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔