ویسٹرن یونین استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

جنوری 21, 2015, 2:47 شام

ویسٹرن یونین  کے ذریعے رقم بھیجنا ناصرف آسان،بلکہ بے حد محفوظ بھی ہے۔اپنے160+ سے زیادہ سال کے تجربے،تقریباً 200سے 500,000زیادہ ممالک میں ایجنٹوں اورمقامات کے ساتھ،لاکھوں لوگ جب رقم بھیجنے کا معاملہ ہو توویسٹرن یونین پر اعتماد رکھتے ہیں۔

ویسٹرن یونین آپ کو دنیا بھر میں منٹوں میں مختلف ذرائع سے رقم بھیجنے کی اجازت دیتا ہے۔

آن لائن

موبائل فون

کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ

اور جب رقم وصولی کی بات ہو تو،ویسٹرن یونین وصول کنندہ بمعہ خریدار کے مقام کے مطابق طریقے پیش کرتا ہے:

گھر

بنک اکاؤنٹ

پری پیڈ کارڈ

والٹ اکاؤنٹ جو موبائل فون سے جڑا ہو۔

ویسٹرن یونین کے لئے آسانی سے بھر جانے والی جگہوں کو بھرکر ان کی شرائط و ضوابط سے متفق ہو کر رجسٹر ہونا مت بھولیں تاکہ ان کی پروڈکٹ اور سروس کا فائدہ اٹھا سکیں،مثلاً

بل کی ادائیگی

کاروباری حل

پری پیڈ اور منی آڈر

ایک کامیاب  b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو  b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

نوٹ:

ویسٹرن یونین کے ذریعے ادائیگی صرف ایک سال کی سبسکرپشن کی صورت میں دستیاب ہے۔ایک سال کے لئے سبسکرائب کریں ۔ اور 25% تک سب سے زیادہ بچت کا لطف اٹھا ئیں

ایک سال کے b.VPNکی سبسکرپشن95$ بمعہ ترسیل فیس ہے۔

ویسٹرن یونین  استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN آسان مراحل کے ساتھ اکاؤنٹ خریدیں:

اپنی قریبی ویسٹرن یونین برانچ میں جائیں اور 95 ڈالر رقم بمعہ ویسٹرن یونین ٹرانسفر فیس کے مندرجہ ذیل معلومات پر منتقل کریں:

پہلا نام: Nahla

آخری نام: Moharam

شہرـالیگزینڈریا

زپ:21321

ملک: مصر

ترسیل مکمل ہونے کے بعد اپنے b.VPNاکاؤنٹ پراپنے صارف نام اور پاس ورڈکو مخصوص جگہوں پر ڈال کر لاگ ان ہوں۔

آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔بائیں طرف کے بٹن سے وی پی این پلان کا انتخاب کریں

اپنے غیر اداشدہ بل پرموجود ویسٹرن یونین کے بٹن پر کلک کریں۔

مندرجہ ذیل معلومات ڈالیں:

ایم ٹی سی این نمبر :

بھیجنے والے کا نام:

بھیجنے والے کا شہر:

ملک :

بھیجی گئ رقم:

منتقلی کی تصدیق ہوتے ہی ادائیگی شروع ہو جائے گی۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔