پے پال استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

فروری 3, 2015, 6:23 صبح

پے پال کیا ہے؟

پے پال ای۔کامرس کی دنیا میں آن لائن ادائیگی کا ایک معتبرنام ہے جو اپنے صارفین کو محفوظ طریقے سے رقم بھیجنے کے کئی ذریعے دیتا ہے؛بشمول:کریڈٹ کارڈ،بنک اکاؤنٹ،پے پال سمارٹ کنیکٹ یا اکاؤنٹ بیلنس فنکشنز کی ایک وسیع رینج کو پورا کرتا ہے؛جیسا کہ:آن لائن چیزیں خریدنا اور بیچنا یا آن لائن خدمات اس کے ساتھ ساتھ رقم بھیجنا اور وصول کرنا بغیرکسی مالیاتی معلومات کو ظاہر کئے۔چناچہ،آن لائن وصول کرنے اور ادائیگی حاصل کرنے کا یہ ایک محفوظ،آسان ذریعہ ہے۔

پے پال مختلف مقامات،مختلف کرنسیوں،اور زبانوں اور 190مارکیٹوں اور 24 کرنسیوں میں تقریباً 153ملین سے زیادہ اکاؤنٹوں  کے ساتھ دنیا بھر میں آن لائن ادائیگی کےحل کے طور پر ایک عالمی رہنما بن چکا ہے۔

ایک کامیاب  b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو  b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

اب ،ہم بالکل واضح ہیں کہ قدم بہ قدم’’پے پال استعمال کرتے ہوئے کیسےوی پی این اکاؤنٹ خریدیں‘‘:

اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔

آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔

اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔

کلک کریں ’’بلیوسنیپ‘‘ پر۔

نوٹ:

خودکار تجدید کا بٹن ڈیفالٹ سے چالو ہے۔آپ خودکار تجدید کو چیک باکس کے اوپر کلک کرنےسے ڈس ایبل کرسکتے ہیں۔

 ادائیگی کا طریقہ’’پے پال‘‘ رکھیں۔یقینی رہے کہ ’’میں متفق ہوں کہ میری مستقبل کی ادائیگی کی تفصیلات حفاظت سے محفوظ رہیں گی‘‘ کے چیک باکس پر ٹک لگا ہو،اور پھر ’’نیکسٹ‘‘پر کلک کریں۔

پے پال کی ویب سائٹ پر واپس جانے کے لئے ’’اپنا آڈرمکمل کریں‘‘ پرکلک کریں۔

اگرآپ کے پاس پہلے سے ہی پےپال کا اکاؤنٹ ہے،اپنے اکاؤنٹ پرلاگ ان ہوکرخریداری مکمل کریں۔

اگرآپ کے پاس پےپال کا اکاؤنٹ نہیں ہے،تب ’’نئا اکاؤنٹ تخلیق کریں‘‘ پر کلک کریں۔

ضروری معلومات بھریں اور’’متفق اوراکاؤنٹ تخلیق کریں‘‘پر کلک کریں۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔