ویب منی استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

فروری 4, 2015, 12:05 شام

ویب منی کیا ہے؟

ویپ منی آن لائن بزنس سرگرمیوں کے لئے ایک عالمی ادائیگی کا ذریعہ  ہے جو متنوع خدمات پیش کرتا ہےجوآپ کواپنی جغرافیائی مقام کے مطابق دیا میں کہیں بھی رقم ٹریک کرنے،مالیات کی توجہ مبذول کروان،مسائل حل کرنا اور محفوظ ٹرانزیکشن کرنا۔

ایک کامیاب  b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو  b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

اب ،ہم بالکل واضح ہیں کہ قدم بہ قدم’’ویب منی استعمال کرتے ہوئے کیسےوی پی این اکاؤنٹ خریدیں‘‘:

اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔

آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔

اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔

کلک کریں ’’پےمنٹ وال‘‘بٹن پر۔

منتخب کریں’’ویب منی‘‘اور پھر’’خریدیں‘‘پر کلک کریں

نوٹ:

آپ’’ زبان‘‘ کو روسی میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

ضروری معلومات ڈالیں(لاگ ان،پاس ورڈ اور تصویر میں سے ہندسے)

کلک کریں ’’نیکسٹ‘‘ پر۔

اگرٹرانزیکشن کامیاب ہے،آپ دوبارہ b.VPNکے پروفائل صفحے کی جانب بھیجے جائیں گے جہاں ایک اداشدہ بل آپ کے اکاؤنٹ پر ظاہر ہوگا۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔