یوکاش استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

فروری 4, 2015, 12:35 شام

یوکاش کیا ہے؟

برطانیہ سے تعلق رکھنے والا،یوکاش پری پیڈ انٹرنیٹ ادائیگیاں فراہم کرنے کا ایک نمایاں ذریعہ ہے جو مکمل طور پر محفوظ آن لائن ادائیگی کا موقع دیتا ہے(مثلاً:آن لائن کھیلنا یا شاپنگ کرنا) کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ کے یا ذاتی تفصیلات درج کروائے بغیر۔

آپ کوبس اپنی رقم کو ایک 19-ہندسی یوکاش کوڈ میں تبدیل کروانا ہوتا ہے تاکہ آن لائن استعمال کر سکیں۔آپ یوکاش لوکیٹر استعمال کرکے اپنے نزدیکی پرچون فروش کا پتہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ہزراوں آن لائن سٹوروں پر یوکاش کو ادائیگی کے لئے قبول کیا جاتا ہے۔ایک دفعہ آپ رجسٹر ہوجائیں یا سائن ان ہوں،آپ اینے یو کاش اکاؤنٹ کی آن لائن دیکھ بھال کرسکتے ہیں اورآن لائن اپنے اخراجات کا انتظام کرسکتے ہیں۔

یوکاش پروڈکٹ استعمال کرنے کے لئے آپ کو ایک اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔کلک کریں’’رجسٹر‘‘پر اور ضروری معلومات درج کریں۔

یوکاش آپ کی مدد مختلف ذرائع سے کرتا ہے:

عمومی سوالات

یو کاش ،اس کی پروڈکٹ اور سروسزکےبارے میں پوچھے جانے والے عام سوالات اور جوابات کی فہرست:

مددگار وزرڈ:

آپ یوکاش مددگاروزرڈ کو اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔آپ سوالات قسم کے اعتبار سے منتخب کرسکتے ہیں یا اپنے ذاتی سوال کو ڈال کر جواب حاصل کریں۔

ہم سے رابطہ کریں:

اگرآپکو کسی سوال کا جواب چاہیے،یا آپ کو یوکاش ادائیگی کے استعمال کے بارے میں کوئی شکایت ہو،آپ یوکاش سے فون یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ایک کامیاب  b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو  b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

کیسےآسان مراحل کے ساتھ ’’یوکاش استعمال کرتے ہوئے وی پی این اکاؤنٹ خریدیں‘‘:

اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔

آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔

اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔

کلک کریں ’’پےمنٹ وال‘‘بٹن پر۔

منتخب کریں’’یوکاش‘‘اور پھر’’خریدیں‘‘پر کلک کریں

اپنےیوکاش کی تفصیلات ڈالیں،اورپھر’’خریدیں‘‘پر کلک کریں۔

اگرٹرانزیکشن کامیاب ہے،آپ دوبارہ b.VPNکے پروفائل صفحے کی جانب بھیجے جائیں گے جہاں ایک اداشدہ بل آپ کے اکاؤنٹ پر ظاہر ہوگا۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔