بٹ کوائن استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

فروری 10, 2015, 6:16 صبح

بٹ کوائن کیا ہے؟
بٹ کوائن آپ کو عام بنکوں سے مختلف انداز سے پیسے تبدیل کروانے میں مدد دیتے ہیں۔بٹ کوائن روزمرہ والٹ کی طرح اتنی ہی احتیاط سے ،یا بعض حالتوں میں اس سے بھی بڑھ کر سمجھے جاتے ہیں۔
ادائیگی اور وصولی کے لئے بٹ کوائن ناصرف سب کے لئے قابل رسائی ہیں بلکہ استعمال میں بہت آسان ہیں۔ایک نئے صارف کے طورپر،جب آپ اپنے کمپیوٹریا موبائل فون پربٹ کوائن انسٹال کر لیتے ہیں،یہ آپ کے پہلے بٹ کوائن پتے کو جنریٹ کرلیتا ہے اور آپ ضرورت کے مطابق مزید بھی بنا سکتے ہیں۔آپ اپے پتے اپنے دوستوں پر ظاہر کرسکتے ہیں تاکہ وہ آپ کو ادائیگی کرسکیں یا جو بھی ہو۔یہ کافی حد تک ای میل کی طرح کام کرتا ہے،سوائے بٹ کوائن پتوں کے جو صرف ایک بار استعمال کر سکتے ہیں۔
یہاں ہم خاص نکات کے ذریعےوضاحت کرتے ہیں کہ کیسے بٹ کوائن کواستعمال کرتے ہیں:
خود کو معلومات دیں:
بٹ کوائن اس سے ہٹ کر ہے جس کے بارے میں آپ ہر دن جانتے ہیں اور استعمال کرتے ہیں۔کسی سنجیدہ ٹرانزیکشن کے لئے بٹ کوائن استعمال کرنے سے پہلے،’’آپ کو جاننے کی ضرورت ہے‘‘حصے کو احتیاط سے پڑھنا مت بھولیں،تاکہ آپ اس کو احتیاط سے استعمال کرسکیں۔
اپنا والٹ چنیں:
آپ بٹ کوائن والٹ کو اپنی روزمرہ زندگی میں اپنے موبائل کے ذریعے لا سکتے ہیں یا پھرآپ اپنا والٹ کمپیوٹر پر آن لائن ادائیگیوں کے لئے رکھ سکتے ہیں۔
موبائل: اینڈرائیڈ،آئی اوایس اور بلیک بیری۔
ڈیسک ٹاپ:ونڈوز،میک،اور لائنکس۔
ہارڈ ویئر:
ایچ ڈبلیو1۔: ایک محفوظ ننھا سا یو ایس بی سمارٹ کارڈ پر مبنی ہارڈ ویئر والٹ ہے،آپ کی بٹ کوائن پر مبنی کرپٹو۔ رقم کے اثاثوں کو محفوظ رکھتی ہے۔بلٹ۔ان سمارٹ کارڈ آپ کی ذاتی چابیوں رکھی ہے،اورآپ کی تصدیق کے بعد ٹرانزیکشن پر دستخط کرتی ہے۔
ٹریزر: بٹ کوائن والٹ ہے جوایک مکمل طور پر محفوظ ادائیگی نظام کی طرف بٹ کوائن کا ایک بہترین قدم ہے۔
ویب:
بہت سی ایسی ویب سائٹیں ہیں جہاں آپ اپنے ویب والٹ بنا سکتے ہیں۔
حقیقی زندگی کی طرح،آپ کا والٹ محفوظ ہونا چاہیے۔بٹ کوائن مقدارکی کہیں بھی ترسیل کو ممکن بناتا ہےاور وہ بھی نہایت سادہ انداز میں اور یہ آپ کو اس قابل بناتا ہے کہ اپنی رقم پراعلیٰ سطح کی سیکیورٹی کے ساتھ کنٹرول رکھ سکیں اگر درست طریقے سے استعمال ہو۔ہمیشہ یادرکھیں کہ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنی رقم کی حفاظت کریں۔
بٹ کوائن حاصل کریں:
آپ بٹ کوائن بہت سے طریقوں سے آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں:
ان کو اشیاء کی خریدوفروخت کی ادائیگی کے لئے قبول کر سکتے ہیں۔
کسی دوست سے خرید سکتے ہیں یا کسی ایسے سے جو آپ کے نزدیک ہو۔
اپنے بنک اکاؤنٹ سے براہ راست خرید سکتے ہیں۔بس آپ کو یہ کرنا ہے کہ اپنے ملک کا انتخاب کرکے اس کے مطابق تبدیلی کی شرح کے بارے میں جاننا ہو گا۔
بٹ کوائن خرچ کریں:
دنیا بھرمیں خدمات اوراشیاء کی خریدوفروخت کرنے والوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد بٹ کوائن قبول کررہی ہے۔آپ حقیقی دنیا میں بھی بٹ کوائن استعمال کرتے ہوئے ریسٹورٹس،ہوٹل،میڈیکل سروسز،تعلیمی سروسز،اور مزید بہت کچھ کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔
اب،آگے بڑھتے ہیں او بٹ کوائن کو ادائیگی کا طریقہ بناتے ہوئےb.VPN اکاؤنٹ حاصل کرتے ہیں۔
برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:
https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/
تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں
https://www.bvpn.com/ur/faq/1/
اب ،ہم بالکل واضح ہیں کہ قدم بہ قدم’’ بٹ کوائن استعمال کرتے ہوئے کیسےوی پی این اکاؤنٹ خریدیں‘‘:
اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔


آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔
اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔


کلک کریں ’’پےمنٹ وال‘‘بٹن پر۔


انتخاب کریں’’بٹ کوائن‘‘ اور پھر’’خریدیں‘‘ کے بٹن پر کلک کریں۔


اگرٹرانزیکشن کامیاب ہے،آپ دوبارہ b.VPNکے پروفائل صفحے کی جانب بھیجے جائیں گے جہاں ایک اداشدہ بل آپ کے اکاؤنٹ پر ظاہر ہوگا۔
ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔