ون کارڈ استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

جنوری 20, 2015, 12:57 شام

اہم نوٹ: ایک ہی ادائیگی کی ادائیگی صرف Paymentwall کے ذریعے دستیاب ہے اور OneCard واؤچر دستیاب نہیں ہیں.

ون کارڈ کیا ہے؟

ون کارڈ  MENA  (مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ) کے علاقوں میں ایک تیزی سے بڑھتا ہوااوروسیع انٹرنیٹ ادائیگیوں کا حل ہے،کیوں

ون کارڈ نے دنیا بھرمیں اپنی آن لائن خدمات کےانوکھے ذریعے اور اپنی کستمر سروس کے لائحہ عمل کی بنا پرسرخیوں میں جگہ پائی؛ مطلب یہ کہ آپ کا ون کارڈ کے ساتھ تجربہ چوری کے خوف،فراڈ یا ذاتی معلومات کے افشاءہونے کے خدشے کے بغیر ہو گا۔

اگر کوئی کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے یا آن لائن اپنے مالی یا ذاتی تفصیلات بتانے کے بارے میں محتاط نہ رہے تو کوئی بھی اس کا کارڈ استعمال کرسکتا ہے۔

ون کارڈ ناصرف آن لائن ادائیگیوں کا ایک جامع حل ہے جس کی ایک خریدار کوکبھی ضرورت ہوگی،بلکہ ایک ایسا ذریعہ ہے جو ایک صارف کو سے3,000 زیادہ تاجروں سے خریداری  اور انٹرنیٹ رابطے کا ذریعہ،اور موبائل کمیونیکیشن خدمات،ائرلائن ٹکٹس،سٹاک مارکیٹ حل،تعلیمی وسائل اور بہت کچھ خریدنے کی طاقت دیتا ہے  

ون کارڈ میں بیلنس ری چارج کرنا

ون کارڈ بیلنس ری چارج کرنے کے مختلف ذریع دیتا ہے۔

ون کارڈ پری پیڈ کارڈ؛9000سے زیادہ سیل پوائنٹس پر دستیاب،20سے زیادہ ممالک مین واقع،آپ ون کارڈ کی ویب سائٹ سے اپے نزدیکی مجاز تقسیم کارکو تلاش کر سکتے ہیں۔اس کت علاوہ ’’ہوم ڈیلیوری‘‘ کی بھی آپشن موجود ہے۔

سعودی عرب میں رہنے والے خریدار اپنے ون کارڈ کا بیلنس بنک ٹرانسفر کی صورت میں کرسکتے ہیں اگران کا ال۔راجھی بنک میں ہو یا سعدی نیشنل کمرشل بنک(ال۔اہلی)۔ میں ہو۔برائے مہربانی،یاد رہے کہ آپ کوٹرانسفر کی تصدیق کےلئے ال۔راجھی یا ال۔اہلی،دونوں میں سے کسی بھی کے ورکنگ آورز کا انتظار کرنا پڑے گا۔

دوسرے طریقوں میں شامل ہے:

بنک ٹرانسفر

کریڈٹ کارڈ

پے پال،اور بہت سے دوسرے طریقے

مدد کے لئے پوچھنا

ون کارڈکے بارے میں کسی قسم کی معلومات کے لئے،آپ عمومی سوالات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔اگرآپ کو کسی سوال کا جواب نہیں ملتا:

آپ ایک ٹکٹ تیار کرسکتے ہیں:اپنی تجاویز،سوالات یا شکایات بھیجتے ہوئے اور وہ آپ کو جواب دیں گے۔

ون کارڈ کسٹمر سروس کے نمائندے کے ساتھ لائیو چیٹ کریں۔

ایک کامیاب  b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو  b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

نوٹ:

ون کارڈ پوائنٹس کے ذریعے b.VPNسبسکرپشن کی قیمتیں کیچھ ایسے ہیں

ایک ماہ:40پوائنٹس

چھ ماہ: 195پوائنٹس

ایک سال:350 پوائنٹس

ون کارڈاستعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکانٹ آسان مراحل کے ساتھ اکاؤنٹ خریدیں:

اپنے b.VPNاکاؤنٹ پراپنے صارف نام اور پاس ورڈ کو مخصوص جگہوں پر ڈال کر لاگ ان ہوں۔

آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔بائیں طرف کے بٹن سے وی پی این پلان کا انتخاب کریں۔آپ وی پی این پلان بائیں جانب سکرین پر سبسکرپشن دورانیے میں سے تبدیل کرسکتے ہیں۔

کلک کریں ’’ون کارڈ‘‘ پر۔

اگرآپکا پہلے سے ہی ون کارڈ اکاؤنٹ ہے،اپنے ون کارڈ اکاؤنٹ کی ای۔میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’ادا کریں‘‘پر کلک کریں۔

اگر آپ کا ون کارڈ اکاؤنٹ نہیں ہے تو ’’نئا اکاؤنٹ کھولیں‘‘ اورہدایات پر عمل کریں تاکہ اپنا بیلنس ری چارج کریں۔ 

اگرٹرانزیکشن کامیاب ہے،آپ دوبارہ b.VPNکے پروفائل صفحے کی جانب بھیجے جائیں گے جہاں ایک اداشدہ بل آپ کے اکاؤنٹ پر ظاہر ہوگا۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔