آئی او ایس کے لئےb.VPN اب دستیاب ہے

مارچ 9, 2015, 1:27 شام

b.VPN ۔ آئی او ایس آلات (آئی فون،آئی پیڈاور آئی پوڈ ٹچ) کے لئے اوپن وی پی این کلائنٹ L2TP اب آفیشل ایپل سٹور آئی ٹیونزپردستیاب ہے۔

آپ آئی او ایس کے لئے b.VPN ایپلیکیشن کو ویب سائٹ پر دستیاب دوسرے محفوظ ادائیگی کے طریقوں کے ساتھ ساتھ اپنے آئی ٹیون اکاؤنٹ کو استعمال کرتےہوئے بھی خرید سکتے ہیں۔

آئی او ایس کے لئےb.VPN ڈاون لوڈ کرنے کے لئے،یہاں کلک کریں

آئی او ایس  کے لئےb.VPN کیسے استعمال کرنا ہے کے بارے میں مزید جاننے کے لئے،یہاں کلک کریں۔

آئی اوایس کے لئےاگر b.VPN  آپ کے آلے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا،یہاں کلک کرکےL2TP وی پی این کنکشن کو اپنے اینڈارئیڈ آلے پرمینوئلی کنفگرکریں۔

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔