اینڈرائیڈ کے لئےb.VPN اب دستیاب ہے

مارچ 2, 2015, 7:18 صبح

b.VPN ۔ اینڈرائیڈ (+4.0.3) کے لئےاوپن وی پی این کلائنٹ اب آفیشل اینڈرائیڈ ایپ سٹور ؛گوگل پلے سٹور

پرڈاون لوڈ کے لئے دستیاب ہے

آپ اینڈرائیڈ کے لئے b.VPN ایپلیکیشن کو ویب سائٹ پر دستیاب دوسرے ادائیگی کے طریقوں کے ساتھ ساتھ اپنے گوگل پلے اکاؤنٹ کو استعمال کرتےہوئے بھی خرید سکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ کے لئےb.VPN ڈاون لوڈ کرنے کے لئے،یہاں کلک کریں

اینڈرائیڈ  کے لئےb.VPN کیسے استعمال کرنا ہے کے بارے میں مزید جاننے کے لئے،یہاں کلک کریں۔

اینڈرائیڈ کے لئےb.VPN اگر آپ کے آلے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا،یہاں کلک کرکےL2TP وی پی این کنکشن کو اپنے اینڈارئیڈ آلے پرمینوئلی کنفگرکریں۔

اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں ،برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔